انڈیا کا پاکستانی فلم انڈسٹری کو  بڑا دھچکا

Oct 17, 2022 | 23:23:PM

(زین مدنی)لالی ووڈ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو بھارتی ویب سائٹ نے اپ لوڈ کردیا،ڈھائی گھنٹے کی پوری فلم کو اب تک لاکھوں افراد نے دیکھ لیا۔

راج بیٹ سمیت پیکا شو ویب سائٹس نے بھی اپ لوڈ کردیا ،فلم پرڈیوسرز اور ڈسٹری بیوٹرز پریشانی کا شکار ہوگئے،فلم13 اکتوبر کو ملک بھر سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ریلیز کی گئی۔

مزیدخبریں