سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کے معاہدوں کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) اعلیٰ سطحی وفد کے جانب سے 2 دوروں کے بعد سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون کے معاہدوں کی منظوری دیدی۔
ذرائع کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نےصنعتی شعبےمیں تعاون سےمتعلق پاکستان کےساتھ ہونے والے معاہدوں کا جائزہ لیا گیا،ولی عہد نے سعودی وزیرصنعت ومعدنی ذخائرکوپاکستان کےساتھ مفاہمتی یادداشت پردستخط کی ذمہ داری سونپ دی۔