سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ، ڈالر بھی سستا

Oct 17, 2024 | 10:53:AM
سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ، ڈالر بھی سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامنفی اختتام   جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار  کا منفی اختتام رہا ،100 انڈیکس 85ہزار 585 کی سطح پر بند ہوا ،آج 19 ارب روپے مالیت کے 44 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 277.84  روپے سے کم ہوکر 277.79روپے  پر بند  ہوا۔