(24نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامنفی اختتام جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام رہا ،100 انڈیکس 85ہزار 585 کی سطح پر بند ہوا ،آج 19 ارب روپے مالیت کے 44 کروڑ سے زائد شئیرز کا کاروبار ہوا
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 277.84 روپے سے کم ہوکر 277.79روپے پر بند ہوا۔