پشاور: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

Oct 17, 2024 | 11:49:AM
پشاور: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور میں علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

ابتدائی طور پر کسی کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔