پی ٹی آئی نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا

Oct 17, 2024 | 20:52:PM

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا۔

امتیاز شیخ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کل لبرٹی گول چکر پر احتجاج کرے گی،حماد اظہر کی ہدایت پر 2 بجے احتجاج کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

مزیدخبریں