فرخ چیمہ آئی پی پی کے جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر مقرر

Oct 17, 2024 | 21:08:PM
فرخ چیمہ آئی پی پی کے جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد وندر)استحکام پاکستان پارٹی نے فرخ چیمہ کو جنوبی پنجاب کا کوآرڈینیٹر مقررکر دیا۔

آئی پی پی کی جانب سے فرخ چیمہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، فرخ چیمہ نے کہاہے کہ پارٹی کے منشور کو لے کر آگے بڑھیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان