(زاہد وندر)استحکام پاکستان پارٹی نے فرخ چیمہ کو جنوبی پنجاب کا کوآرڈینیٹر مقررکر دیا۔
آئی پی پی کی جانب سے فرخ چیمہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، فرخ چیمہ نے کہاہے کہ پارٹی کے منشور کو لے کر آگے بڑھیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان