(عثمان خان)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئینی ترمیم پر مشاورت ہوئی۔
پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر ،عمر ایوب،سلمان اکرم راجہ، حامد رضا شامل تھے جبکہ جے یو آئی کے عبد الغفورحیدری ،مولانا عطا الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر شریک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے