مولانا نے ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘ والا کام کیا ہے، گورنر کے پی

Oct 17, 2024 | 23:46:PM
مولانا نے ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘ والا کام کیا ہے، گورنر کے پی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا نے ’جمہوریت بہترین انتقام ہے‘ والا کام کیا ہے، مولانا صاحب چن چن کر بدلے لےرہے ہیں۔

گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مولانا صاحب کو سیاسی مسیحا بنایا ہوا ہے، پی ٹی آئی والے مولانا کی امامت میں نماز پڑھ رہے ہیں، پی ٹی آئی والوں کے موبائل بند ہیں تو پھر ان سے رابطہ کیسے ہوسکتا ہے؟

ٹیگز: