مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

Sep 17, 2021 | 09:49:AM

 (24نیوز)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ،قیمت 291 سے بڑھ کر 296 روپے ہو گئی۔

  تفصیلات کے مطابق  برائلر مرغی کے گوشت  کی قیمت  میں ایک مرپھر اضافہ کردیا گیا ہے۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 196 روپے اور پرچون ریٹ 204 روپے فی کلو مقرر کردیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں: پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان پہلاون ڈے میچ آج ہو گا

مزیدخبریں