شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک

Sep 17, 2021 | 12:33:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان  میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ،جس میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آپریشن رزمک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا تھا۔ آپریشن کے بعد علاقے میں کلیرنس آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ آپریشن کا مقصد باقی بچ جانے والے دہشت گردوں کا خاتمہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    تعلیمی بورڈ نے دسویں اور بارہویں کے نتائج کا اعلان کر دیا

مزیدخبریں