مدرسہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پولیس نے مدرسہ کے بچے سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز مفتی الرحمان کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ،،عدالت نے 20ستمبرکومقدمے کی سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے پیش کئے گئے چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے امتحان پاس کروانے کا لالچ دیکر مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کی۔
یہ بھی پڑھیں: ظالم شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو زندہ جلا دیا۔۔ وجہ کیا بنی ؟ جانیے
ویڈیوفرانزاک رپورٹ کے مطابق ملزم بچے سے بدفعلی کی کوشش کررہاہے، عزیز الرحمان کے خلاف 22 گواہوں کو نامزد کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سمیت پنجاب کےکن شہروں میں بارش ہو گی