کرکٹ سیریزمنسوخی میں برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں، کرسچن ٹرنر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاک نیوزی لینڈکرکٹ سیریز منسوخ ہونے پر کہاہے کہ برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے پاک نیوزی لینڈکرکٹ سیریز منسوخی سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ برطانوی ہائی کمیشن کے ملوث ہونے کی قیاس آرائیاں جھوٹی ہیں ،یہ نیوزی لینڈحکام کا فیصلہ تھا جو آزادانہ طورپر لیاگیا،کرسچن ٹرنر نے کہاکہ یہ پاکستانی شائقین اور دنیائے کرکٹ کیلئے مایوس کن ہے ۔
Speculation that British High Commission was involved in PakvsNZ tour being called off are untrue; this was a decision for the New Zealand authorities & taken independently. I recognise that this is a sad day for cricket fans in ???????? & around ???? who were looking fwd to the series
— Christian Turner (@CTurnerFCDO) September 17, 2021
یہ بھی پڑھیں: پاک نیوزی لینڈسیریز منسوخ ہونے پر گورنر پنجاب نے اہم تجویز دیدی