دوشیزہ نےشاپنگ مال سے کود کر جان دیدی۔۔ ویڈیو وائرل

Sep 17, 2021 | 21:04:PM
دوشیزہ شاپنگ مال خودکشی
کیپشن: دوشیزہ شاپنگ مال سے کود رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ  میں ایک دوشیزہ نےکے ایک بڑے شاپنگ مال کی بالائی منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔ اس اندوہناک واقعے کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ 

العریبہ اردو کی جانب سے جاری کردہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مصری خاتون خودکشی کرنے کیلئے شاپنگ مال کی بالائی منزل سے نیچے کودنے کیلئے کھڑی ہے اور اس نے ایک دم چھلانگ لگا دی ، اسی وقت ایک شخص اسے بچانے کیلئے فوری اس دوشیزہ کی جانب لپکا لیکن اس وقت دیر ہو چکی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں: نااہل افسروں  نے چھٹی نہ دی۔۔ کرونا سے متاثرہ حاملہ خاتون جان سے گئی

قاہرہ کے ایک بڑے شاپنگ مال کی بالائی منزل سے کود کر خودکشی کرنے والی مصری دوشیزہ کی ویڈیو وائرلhttps://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/01cRFxgLEq

— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) September 17, 2021