برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ 

Sep 17, 2023 | 11:53:AM

(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  

مرغی کا گوشت 3 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  504 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 324 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 336 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت میں نیپا وائرس اور مودی سرکار کی ناقص حکمتِ عملی, حکام وجہ معلوم کرنے میں ناکام

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 288 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8520 روپے میں فروخت  ہدوگی.

مزیدخبریں