(درے نایاب) وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری افسران کی بیرون ملک رخصت پر پابندی عائد کردی۔
تعلیمی اداروں کے سربراہان، یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کی بیرون ملک رخصت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
ٹرشری کئیر انسٹی ٹیشنز کے ایگزیکٹو اور ہسپتالوں کے سربراہان کی بیرون ملک رخصت پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی۔
مزید پڑھیں: حلف اٹھاتے ہی چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ،فل کورٹ تشکیل
سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ سمیر احمد سید کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔