پاکستانی نجی ائیر لائنز نے اندرون ملک کرایوں میں حیرت انگیز کمی کر دی

Apr 18, 2021 | 17:17:PM

 (24 نیوز)ائیربلیو کی جانب سے کرایہ ناموں میں حیرت انگیز کمی۔ لاہور سے کراچی 4ہزار 990 روپے یک طرفہ کرایہ مقرر۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ بھی 4ہزار 990 روپے کردیا گیا۔ مسافروں کو 15 کلو گرام کا سامان ساتھ لیجانے کی اجازت ہو گی۔نئے کرایہ نامے کا اطلاق آج سے ہی ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:لیگی متوالے بھی رانا ثنااللہ کا دفاع کرنے میدان میں آگئے

مزیدخبریں