شوکت خانم ہسپتال کراچی 2023 میں کھولنے کا ٹارگٹ ہے, وزیراعظم عمران خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی بلڈنگ سائٹ کا دورہ کیا،انشااللہ2023 میں شوکت خانم ہسپتال کراچی کو کھولنے کا ٹارگٹ ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہناہے کہ شوکت خانم کراچی سائز میں لاہور سے دو گنا ہے ،ہسپتال میں جدید آلات اورعلاج کی سہولیات سے آراستہ ہوگا، وزیراعظم نے کہاکہ شوکت خانم کراچی سے سندھ اورجنوبی بلوچستان کے لوگوں کو فائدہ ملے گا۔
Visited the building site of SKMT Karachi. InshaAllah on target to open in 2023. It will be twice the size of SKMT Lahore and will be equipped with all the latest diagnostic and treatment facilities. It will service Sindh and southern Balochistan. pic.twitter.com/nFcBnL91Y3
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 18, 2021
یہ بھی پڑھیں: پھل ،سبزیاں خریدنے والوں کیلئے اہم خبر