حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہونگے، فوادچودھری

Apr 18, 2021 | 19:35:PM
حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہونگے، فوادچودھری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچودھری کاکہناہے کہ حکومت مذاکرات پریقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔
وفاقی وزیر فوادچودھری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ لاہورمیں پولیس اوررینجرز اہلکاروں کواغواکیا گیا جس پر آپریشن ہوا،ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی۔ان کاکہناتھا کہ عمران خان عاشق رسول ﷺہیں،انہوں نے ہر فورم پر بات کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  رمضان المبارک کے دوران مسجد میں فائرنگ ،8افراد جاں بحق