(24نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچودھری کاکہناہے کہ حکومت مذاکرات پریقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے۔
وفاقی وزیر فوادچودھری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ لاہورمیں پولیس اوررینجرز اہلکاروں کواغواکیا گیا جس پر آپریشن ہوا،ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی۔ان کاکہناتھا کہ عمران خان عاشق رسول ﷺہیں،انہوں نے ہر فورم پر بات کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کے دوران مسجد میں فائرنگ ،8افراد جاں بحق