اے این پی کے اہم رہنما کورونا کا شکار ہو گئے 

Apr 18, 2021 | 22:37:PM

(24 نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس پر ایمل ولی خان نے خود کو اپنے گھر پر قرنطینہ کرلیاہے،ترجمان کاکہناہے کہ ایمل ولی خان کی طبیعت سازگار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی سفیر کے معاملے پر معاہدے کوپورا کرنا چاہئے تھا۔۔ عبد الغفور حیدری

مزیدخبریں