گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ‘ مریم اورنگزیب کی تصدیق

Apr 18, 2022 | 01:03:AM
مسلم لیگ ن، سیکرٹری اطلاعات، مریم اورنگزیب، گورنر پنجاب، عہدے سے ہٹانے، تصدیق
کیپشن: مریم اورنگزیب(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان اقتدار کیلئے سازش کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی