(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان اقتدار کیلئے سازش کر رہے ہیں، خالد مقبول صدیقی