”میرے وزیراعظم عمران خان ہیں“ایڈووکیٹ جنرل نیازاللہ کا شہباز شریف کو وزیراعظم ماننے سے انکار

Apr 18, 2022 | 21:16:PM

(ویب ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں، مجھے کسی سے ہدایات لینے کی ضرورت نہیں۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے ؟ اس پر ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھاکہ میں استعفیٰ کیوں دوں؟

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف حکومت میں وزیر قانون کون ہوگا؟ لیگی رہنما خواجہ آصف بول پڑے

مزیدخبریں