بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

Apr 18, 2023 | 21:30:PM

(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے خاران و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 5 اور گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز خاران سے 11 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزیدخبریں