تمام وزارتوں کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنےکاحکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) ملک کو معاشی دوام بخشنے کیلئے حکومت وقت کی جانب سے بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں ، اسی مقصد کے تحت وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کوغیراستعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنےکاحکم جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے رواں مالی سال کےغیراستعمال شدہ فنڈزکو سرنڈرکرنےکے لیے15مئی کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے اس سے قبل 31مئی غیر استعمال شدہ فنڈز سرنڈرکرنے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنزکو نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں :