ریلوے کا سیاحت کے فروغ کیلئے سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ

Apr 18, 2024 | 23:51:PM

(سعید احمد سعید)پاکستان ریلوے نے سیاحت کے فروغ کیلئے سفاری ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 20اپریل کو لاہور اور نارووال کے مابین سفاری ٹرین چلائی جائے گی،12کوچز پر مشتمل سٹیم سفاری ٹرین صبح 8 بجے لاہور سے نارووال کیلئے روانہ ہوگی،ٹرین شام 5 بجکر 20 منٹ پر نارووال سے لاہور روانہ ہوگی، ٹرین کرتار پور گوردوارہ کی انتظامیہ کی درخواست پر چلائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان

مزیدخبریں