ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید

Apr 18, 2025 | 12:50:PM
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر فائرنگ، کانسٹیبل شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے موسیٰ زئی اڈہ کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ سےایک کانسٹیبل شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔