(عاجزجمالی)سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے چھٹی کا اعلان کردیا۔
20 اور 21 اپریل کو ایسٹر منایا جائے گا، چھٹی کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
ڈپٹی سپیکرسندھ اسمبلی انتھونی نوید نے وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ مسیحی برادری پیر کو ایسٹر منائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار: پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
انتھونی نویدنے مسیحی ملازمین کے لیے ایڈوانس تنخواہ جاری کرنے پر بھی وزیراعلیٰ سندھ کا شکریہ اداکیاہے۔