پاکستان میں خطرناک زلزلے کی پیشگوئی،سچ یا جھوٹ؟جانئے

Apr 18, 2025 | 17:20:PM

(روزینہ علی ) سوشل میڈیا پر پاکستان میں مستقبل میں خطرناک زلزلے سے متعلق خطرناک زلزلے کی  پیشگوئی کی خبروں پر ڈائریکٹر زلزلہ پیما مرکز نے حقائق سے آگا کردیا۔ 

زلزلہ پیما مرکز کے ڈائریکٹر نجیب نے سوشل میڈیا پر مستقبل میں خطرناک زلزلے سے متعلق حقائق بتاتے ہوئےابھی تک ترقی یافتہ ممالک امریکہ چائنہ، اور جاپان کے پاس بھی ایسا کوئی سسٹم نہیں،زلزلے کی فور کاسٹنگ بہت ہی پیچیدہ ہے،زلزلے کی پیشگوئی ممکن نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: نان اور چپاتی کی نئی قیمتیں مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

مزیدخبریں