کابل:طالبان نے وردیاں پہن کر صدارتی محل کی ذمہ داری سنبھال لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان نے سرکاری یونیفارم پہن کر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
تفصیل کے مطابق طالبان کے سرکاری اکاؤنٹ الامارتہ کی طرف سے جاری ویڈیو کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جدید آلات اور امریکی ہتھیاروں سے لیس بدری313 یونٹ کو کابل میں صدارتی محل اور اہم تنصیبات کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
طالبان نے وردیاں پہن لیں۔۔
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) August 17, 2021
جدید آلات اور امریکی ہتھیاروں سے لیس بدری313 یونٹ کو کابل میں صدارتی محل اور اہم تنصیبات کئ زمہ داری سونپ دی گئی۔۔طالبان کے سرکاری اکاونٹ الامارتہ کی طرف سے جاری ویڈیو۔۔۔
pic.twitter.com/VjaQDggNp2
یہ بھی پڑھیں: ایک بار پھر وہی منظر۔۔۔ویتنام میں شکست کے46 سال بعد کابل سے امریکیوں کا فرار