گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو زہر دے کرمار دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) بہاولنگر کے علاقے کاٹ گنگا سنگھ میں گھریلو جھگڑے پرظالم شوہر نے بیوی کو زہر دے دیا۔
پولیس کے مطابق میاں بیوی کا اکثر جھگڑا رہتا تھا،خاتون کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیامگررہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ملزم کو موقع پر ہی گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور: نامعلوم افراد نے چھریاں مار کر ایک شخص کو قتل کردیا