وزیر اعظم سے تلخ کلامی پر کابینہ کے اہم وزیر مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وزیر اعظم سے تلخ کلامی پر کابینہ کے ایک اہم وزیر نے استعفیٰ دے دیا ۔
آزادکشمیرکے وزیر صنعت و تجارت چوہدری مقبول گجر عہدے سے مستعفی ہوگئے،مقبول گجر اور وزیراعظم تنویرالیاس کےدرمیان کابینہ اجلاس میں مبینہ تکرارہوئی تھی،دونوں کے درمیان تلخ کلامی شدت اختیار کرگئی تھی ۔جس پر وزیر صحت نے مستعفی ہونے میں عافیت سمجھی ۔
مقبول گجرکوپنجاب اسمبلی کےحالیہ ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کابھی سامناکرنا پڑا تھا۔اس سے قبل مقبول گجر اور پنجاب پولیس کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیوزبھی وائرل ہوئی تھیں ۔