چودھری پرویزالٰہی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دیدی

Aug 18, 2022 | 14:49:PM
 چودھری پرویزالٰہی, چیف سیکرٹری , تبدیلی, منظوری ,وزیراعلیٰ پنجاب
کیپشن: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب میں اہم تبدیلی کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق  چودھری پرویز الہٰی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے اس اہم ترین انتظامی عہدے کیلئے تین نواز تجویز کئے ہیں،پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری کیلئے جو نام وفاق کو بھیجے گئے ہیں ان میں احمد نواز سکھیرا اور بابر حیات تارڑ کے نام شامل ہیں،چیئرمین پی اینڈ ڈی عبداللہ خان سنبل کے نام وفاق کو بھجوائے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب میں حکومتی منظر نامہ تبدیل ہوتے ہی چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی مزید خدمات انجام دینے سے معذوری ظاہر کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیںشہباز گل کی گرفتاری،ہاشم ڈوگر نے بڑا قدم اٹھا لیا