(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 214.88 روپے سے بڑھ کر 214.95 روپے پر بند ہوا۔
سٹیٹ بنک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر 214.88 روپے سے بڑھ کر 214.95 روپے پر بند ہوا،و روز میں انٹربینک میں ڈالر1 روپے 5 پیسے مہنگا ہوچکا ہے،ماہرین کے مطابق درآمدی بل کم کرنے کے لئے حکومتی اقدامات کے اثرات کی وجہ سے روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے ،13 کاروباری روز میں انٹربینک میں ڈالر 239.94 روپے کی بلند سطح سے اب تک 24.99 روپے سستا ہوا ہے ،ماہرین کے مطابق روپے کی قدر میں مسلسل تیزی سے بہتری کے بعد طلب پر ریکوری بھی ہوسکتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کر دی : مفتاح اسماعیل
انٹر بنک میں ڈالرمہنگا
Aug 18, 2022 | 17:54:PM