(24 نیوز)ترجمان سپریم کورٹ نے جسٹس منصور علی شاہ کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ کی تردید کردی ۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا کوئی ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں،جسٹس منصور علی شاہ کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے،اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ایف آئی اے کو جعلی اکاؤنٹ اور پیجز چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا کہہ دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان، تمام نجی اور سرکاری سکول 2 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان