(زین مدنی) گلوکار حامد علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔
حامد علی خان کی اہلیہ ایک عرصہ سے بیمار تھیں جو کہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئیں ہیں، حامد علی خان کی اہلیہ کا نماز جنازہ صبح 7 بجے مومن پورہ قبرستان میں ادا کیا جائے گا، جنازہ 6 بجے ان کی رہائش گاہ کریم پارک راوی روڈ لاہور سے اٹھایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: صدر کی آواز نقل کر کے فراڈ کرنے والا شخص گرفتار