نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا قیدیوں کے سزاؤں میں کمی کا اعلان 

Aug 18, 2023 | 23:10:PM
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا قیدیوں کے سزاؤں میں کمی کا اعلان 
کیپشن: علی مردان ڈومکی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے قیدیوں کے سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اقدام ہوئے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی رعایت کا اعلان کر دیا، اس رعایت کا اطلاق دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مجرموں پر نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعلیٰ نے چارج سنبھالتے ہی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا