(24 نیوز)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے قیدیوں کے سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اقدام ہوئے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی رعایت کا اعلان کر دیا، اس رعایت کا اطلاق دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مجرموں پر نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعلیٰ نے چارج سنبھالتے ہی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا