کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ

Aug 18, 2024 | 09:34:AM
کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اقصیٰ شاہد )تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

کراچی سے جدہ فلاۓ ناس کی پروازایکس واۓ 632 منسوخ کر دی  گئی۔  کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر504، کراچی سے لاہور  جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر522 اور کراچی سے سکھر  جانے والی پی آئِی اے کی پرواز پی کے 536  بھی منسوخ کر دی  گئی۔