مردان: مسافر کوچ کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق،  11زخمی

Aug 18, 2024 | 15:19:PM
مردان: مسافر کوچ کھائی میں جاگری،4افراد جاں بحق،  11زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(منظور حسین)مردان کے علاقے کاٹلنگ میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری۔

خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ  11زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔