جسٹس جمال مندوخیل کی عدم دستیابی ؛الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس ڈی لسٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس ڈی لسٹ کر دیا،کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ۔
جسٹس جمال خان مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے کل سماعت کرنا تھی،جسٹس امین الدین،جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عقیل عباسی بنچ کا حصہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان