خضدار: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

Aug 18, 2024 | 18:09:PM
خضدار: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 11 بھیڑ، بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے سارونہ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد کے علاوہ 11 بھیڑ و بکریاں بھی ہلاک ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان