ملتان؛ کرنٹ لگنے سے مزید 2افراد جاں بحق

Aug 18, 2024 | 20:51:PM

(احمر خان بابر)اولیا کے شہر ملتان میں کرنٹ لگنے سےمزید 2افراد جاں بحق  ہو گئے۔کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بجلی کی تار مرمت کرتے ہوئے مزید 2افراد زندگی کی بازی ہارگئے ،جاں بحق افراد کی شناخت ناصر اور مزمل کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔ 

یہ بھی پڑھیں:باجماعت نماز ادا نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

مزیدخبریں