مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ؛پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا

Aug 18, 2024 | 21:02:PM
مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ ؛پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا
کیپشن: مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر ضیا مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں جاری مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے ضیا مشوانی نے بھارت کے کنڈھارے کو ناک آؤٹ کردیا،ضیا مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ایک منٹ میں ناک آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:دوران ڈیوٹی حرکت قلب بند ہونے سے ڈی ایس پی ٹریفک انتقال کر گئے