(24 نیوز)ایسٹ تفتیشی پولیس نےپشاور میں علی وزیر کو اپنی تحویل میں لے کر خصوصی پرواز پر کراچی منتقل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پرگرفتار ایم این اے علی وزیر کو عدالتمیں پیش کر کےریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔