اسلام آباد پشاور موٹروے بند کرنیکی کی دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)صوابی کے علاقے کھنڈہ میں عوام نے کل اسلام آباد پشاور موٹر وے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کھنڈہ کے مظاہرین نے اپنے مطالبات تسلیم کرنے کیلئے ڈی سی صوابی اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کل 11 بجے تک مہلت دیدی۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر کل 11 بجے تک ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو موٹر وے ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کرینگے۔