وفاقی وزیر اسد عمر بھی کو رونا وائرس کاشکار ہوگئے

Dec 18, 2020 | 23:51:PM

(24نیوز)این سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر کو رونا وائرس کاشکار ہوگئے،وفاقی وزیر نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق عوام کو کورونا سے بچاتے بچاتے این سی او سی کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر خود عالمی وبامیں مبتلا ہو گئے،اسد عمر نے ٹوئٹ میں کورونا رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ،وفاقی وزیر کاکہنا ہے کہ خود کو گھر پر آئسولیٹ کررہا ہوں ۔

مزیدخبریں