روس یوکرین  کشیدگی۔۔امریکہ یورپ میں فوج کی تعداد بڑھائے۔۔سویڈن آرمی چیف

Dec 18, 2021 | 00:11:AM

(ویب رپورٹ)روس اور یوکرین میں بڑھتی ہوئی  کشیدگی کے پیش نظر   سویڈن کے آرمی چیف جنرل مائیکل بیڈن نے امریکہ کو تجویز دی ہے کہ وہ یورپ میں اپنی فوج کی تعداد بڑھائے۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی خبر کے مطابق سویڈن کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ امریکہ یورپ میں اپنے اڈوں پر مزید فوجی دستے بھیجے، خطے کی سیکیورٹی کے لئے امریکہ کو اپنا ٹھوس کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ روس نے یوکرین بارڈر پر ایک لاکھ فوج جمع کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کے بعد کترینہ کیف میں پہلی بڑی تبدیلی آگئی 

مزیدخبریں